By: SUNDER KHAN
مجھے کہہ دو آج وہ سب کچھ
جو پہلے کسی کو کہا نہیں
میں نے سننا ھے آج وہ سارا کچھ
جو پہلے کبھی سنا نہیں
میں گناہگار ھو جاؤں اگر
جو تیرے سوا کچھ سوچ لوں
مجھے اپنی روح میں اتار لو
جہاں پہلے کوئی رھا نہیں
میری زندگی کے سب راستے
تیرے گھر کیطرف چل پڑے
مجھے اپنی چھت میں پناہ دو
جہاں پہلے کوئی رکا نہیں
اب یہ اک تمنا ھے مجھے
تجھے اپنا اب میں کہہ سکوں
مجھے سونپ دو اپنا یہ دل
جو پہلے کسی کو دیا نہیں
مجھے کہہ دو وہ آج سب کچھ
جو پہلے کسی کو کہا نہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?