By: Mehmood Khan
سیاہ ہوتے جاتے ہیں یہ براق سے اوراق
جیسے میری زندگی کی کتاب کے سے اوراق
ظلم اس کاغذ پر جو ہوا ہم کو میسر
لکھ سکتے گر اپنی عاقبت کے سے اوراق
زندگی اپنا بوجھ اٹھائے سسکتی پھرتی ہے
لکھے ہوں جیسے میری تباہ حالی کے سے اوراق
اے مالک مجھ پر رحم کر بخش دے مجھے
دائیں ہاتھ عطا کر میری آخرت کے سے اوراق
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?