By: Hafeez Javed
گلشن ہے میرے پیار کا، جس کا میں بادشاہ
رہتا ہوں ٹھاٹھ سے، جیسے رہتے ہیں شہنشاہ
میرے گلشن کی مالی، کرتی ہیں اس کی رکھوالی
میرے چمن میں پیار سے کوئی نہیں ہے خالی
اس کے آنگن میں ہے سب کو بہت سرور و کیف
پھول ہیں اس باغ کے، فیصل، ثوبیہ اور سیف
دعا ہے رب سے، میرے پھول سدا کھلے رہیں
نہ ہوں کبھی جدا، آپس میں سب مل کے رہیں
میرے مولا! جوبن ان کا مجھ کو د کھانا
دین و دنیا کی رسوائی سے سب کو بچانا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?