By: m.asghar mirpuri
کیاتم جانتےہو کےجوتمہارا پالنہار ہے
وہ اکیلا ہی سب جہانوں کاپروردگارہے
جب ہم سب اسی رب کےبندے ہیں
ہمارےدرمیاں کیوں نفرت کی دیوارہے
جیون کی راہ میں سنبھل کرقدم رکھنا
انسان کی زندگی کاہرراستہ بڑاپرخارہے
اپنےدین کی خاطرہر قربانی دےسکتاہوں
مجھےدین اسلام سےاتنا زیادہ پیار ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?