Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ہو گئے ہیں غموں سے آگاہ تیری جدائی کے بعد

By: Jamil Hashmi

ہو گئے ہیں غموں سے آگاہ تیری جدائی کے بعد
نہیں ہے سکوں میسر تیری بے وفائی کے بعد

ملی ہے ہمیں سزا تمھیں پیار کرنے کی
محسوس ہوا ہے درد غم تنہائی کے بعد

معلوم نہیں ہے سبب تیرے روٹھنے کا
کیا خوب تو نے صلہ دی شناسائی کے بعد

گمنام تھے ہم شہر میں تیرے ملنے سے پہلے
جان گیا ہے زمانہ ہمیں تیری آشنائی کے بعد


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore