By: m.asghar mirpuri
کبھی بھلا نہیں سکتا تیری پیاری مسکان کو
میں سدا یاد رکھوں گا تیرے ہر احسان کو
تیری پیاری صورت دیکھتے ہی دل ہار بیٹھے
انجانےمیں پیار کاروگ لگابیٹھےدل نادان کو
ایک پتھر کی مورت کو اپنےمن میں بسا بیٹھا
میرےمولا معاف کرنا اس گنہگار مسلمان کو
اس میں ہماری کیاخطایہ تو قانون قدرت ہے
محبت ہو ہی جاتی ہےانسان سےانسان کو
جس گھر میں تو میرے ساتھ نہ ہو گی جاناں
سداکہ لیے مسمار کر دوں گا ایسے مکان کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?