By: syed irfan ali zaidi
بجھے بجھے سے رھے ھم کسی کو پا کے بھی
نہ پائی روشنی ھم نے دیے جلا کے بھی
ڈھلی ھے وقت کی رفتار میری سانسوں میں
بدل رھے ھیں میرے ساتھ رخ ھوا کے بھی
کسی کو اپنے غم دل کی ھو خبر کیسے
کہ ھم تو زخم چھپاتے ھیں مسکرا کے بھی
مھک اٹھا تیرے آنچل کی طرح
وہ ایک شخص کہ رکھا جسے چھپا کے بھی
میرا سکوت بھی ھے چیخ کی طرح زیدی
لھو لھو جاتے لب سدا کے بھی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?