By: Maria Riaz Ghouri
اے خدا اسے بھی
تو محسوس ہو کوئی اس
سے روٹھ گیا ہے
جس نے کہا تھا
چلو رہنے دو جاناں روٹھنے کی باتیں
اے خدا اسے بھی تو محسوس ہو
میری عدم موجودگی
جس نے کہا تھا کہ
چلو کچھ دن ٹہر جاؤ
اے خدا اس کی سوچ میں بھی مجھے رکھو
جس نے کہا تھا تم اکثر بھول جاتی ہو
اے خدا اسے بھی تو شکایت ہو مجھ سے
جس نے کہا تھا
جان من ہم نے کبھی شکایت کی ہے تم سے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?