By: sumera ataria
یہاں پر ھیں کچھ لوگ حسیں
جیسے اے ایف لکی اور دلکش مریم جی
کچھ نٹ کھٹ اور معصوم
جیسے ماریہ اور انعم
ایک ہے یہااں پر وشمہ جی
جس سے کچھ لوگ ہیں جلتے جی
پھر باری آتی ہے اصغر جی کی
جو صرف پڑوسیوں کے گن گاتے ہیں
اور مزاحیہ شاعری بھی کرتے ہیں جی
سب سے انوکھی اور الگ
یو اے اسٹینڈس عظمی احمد جی
کچھ بے خبر بھی یہاں بستے ہیں
جیسے زمن ملک اور اسلم جی
کیسی لگی میری شاعری جی؟؟؟
مجھ کو بتاؤ تم سب جی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?