By: M.Asghar
جب تم میری تربت پہ آنا دوستو
میری مغفرت کی دعا فرمانا دوستو
یہ دنیاوی پھول تو مرجھا جاتے ہیں
تم اپنی دعاؤں کہ گلاب چڑھانا دوستو
خوشی خوشی لوٹ جانا شہرءخموشاں سے
اداس ہو کے میری روح کو نہ رلانا دوستو
اپنےرب کی بندگی کرتے رہنا سدا
آخرت میں کام آئے گا یہی خزانہ دوستو
زندگی بھر جن لوگوں نے مجھےغم دیے
ایسے لوگوں کو میری لحد پے نہ لانا دوستو
دنیا میں سب دولت کے رشتے ہیں اصغر
اب آیا ہے یہ نیا زمانہ دوستو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?