Bazm e Urdu - The urdu poetry app

یہی وفا کا صلہ ہے تو کوئ بات نہیں

By: mohammed masood

یہی وفا کا صلہ ہے تو کوئ بات نہیں
یہ درد تم نے دیا ہے تو کوئ بات نہیں

یہی بہت ہےکہ تم دیکھتے ہو ساحل سے
سفینہ ڈوب رہا ہے تو کوئ بات نہیں

رکھا تھا آشیانہ اے دل میں چھپا کے تم کو
وہ گھر تم نے چھوڑ دیا ہے تو کوئ بات نہیں

تم ہی نے آشیانہ اے دل میرا بنایا تھا
تم ہی نے توڑ دیا ہے تو کوئ بات نہیں

کسے مجال کہے کوئ مجھ کو دیوانہ
اگر تم نےکہا ہے تو کوئ بات نہیں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore