By: Majnoon Nadam
آنکھوں سے سرمہ چرا کے وہ حیران کر گئی
پھر جیب کی صفائی پے وہ پریشان کر گئی
میک اپ کے انبار پہ تھا وہ حسن کا سلسلہ
چہرہ جو دھویا تو مرنے کا سامان کر گئی
کار بھی چرائی اس نے اور موبائل بھی لے اڑی
بکرا بنایا ھم کو اور یوں قربان کر گئی
مارا جو گھونسہ اس نے تو چھکے چھڑا دئیے
یوں ظالم وہ میرے چہرے کو ویران کر گئی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?