By: Jamil Hashmi
تیرا روٹھنا ہمیں بہت بھاتا ہے
تمیں منا کر چین سا آ جاتا ہے
اچھی لگتی ہے تیری بے رخی
یہ انداز تمھارا ہمیں بہت تڑپاتا ہے
تم اور بھی حسیں ہو جاتے ہو
جب جب تمھیں غصہ آ جاتا ہے
بدل جاتے ہیں تیور تمھارے بار بار
کبھی ناراضگی کبھی ہم پر پیار آ جاتا ہے
ماتوس ہو گئے ہیں تم سے بہت ہم
تمھاری محبت پر ہمیں اعتبار آ جاتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?