By: M.ASGHAR MIRPURI
جعلی بابےیوں اپنا کاروبار چمکاتےہیں
جو زیادہ جاہل ہوں انہیں اپنامریدبناتےہیں
جو کم علم گنوارانگلستان آئے ہوئےہیں
یہ خاص کر کےانہیں اپنا نشانہ بناتےہیں
تمہارے سوا اور سب لوگ پکے کافر ہیں
یہ بات ان گدھوں کےذہن میںبٹھاتےہیں
اورمکتب فکرکےلوگوں سےبات نہ کرنا
مریدحق نہ جان لیں اس سےگھبراتےہیں
میری باتوں کا ان کےپاس جواب نہیں ہوتا
پھر مریدوں کو میرےخلاف بھڑکاتےہیں
آپ کی ساری باتیں تو درست ہیں اصغر
اگرایساکریں تو چاچےتائےروٹھ جاتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?