By: اخلاق احمد خان
دیا جلتی ہوئی بھٹی میں،سِرکیا برا کیا
پیار جو کیا ہے ، پھر کیا برا کیا
دوسری شادی ہی توکی ہےکوستے ہو کیوں
کیا اخلاق سے گیا ہوں ، گر کیا برا کیا
سٌنت نبھائی ہے ایماں بھی بچایا ہے
گیا نہ منہ مارنے کو ، باہر کیابرا کیا
اخلاق یہ چکنی چپڑی شاعری ہم سے نہیں ہوتی
ہوا تلخ حقیقتوں کا ، شاعر کیا برا کیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?