By: anam
آنسوؤں سے بھر کر میں
مسکراہٹ کے دیے جلاتی ہوں
دن رات جدائی میں جل کر میں
امید کے دیپ جلاتی ہوں
امید کے دھاگے جب ٹوٹنے لگئیں
میں خوابوں کے رنگ چڑھاتی ہوں
خواب جب ٹوٹ جائیں میں
حقیقت کے کچھ رنگ دکھاتی ہوں
حقیقت جب تلخ ہو جائے تو
میں ٹوٹ کر بکھر جاتی ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?