By: Hina
تیرے وصل کے بعد تیرا ھجر دیکھنے کو ملا
نہ جانے ھم کو کیا کیا دیکھنے کو ملا
اپنے ھی آنسولپٹ کر روےھم سے
اپنے ھی دل کا جنازہ دیکھنے کو ملا
اپنے ھی ھونٹوں نے چپ سادھ لی ھم سے
اپنے ھی اپنوں کا دغا دیکھنے کو ملا
لگی تھی ایسی عادت تجھ سے بات کرنےکی
اپنی ھی باتوں کا تماشادیکھنے کو ملا
تو گیا تو ھجر کے یارانے کھلے
کچھ آنسووں کچھ غموں کاحلقہ دیکھنے کو ملا
مل کر بیٹھ گےء سب مجھ سے سر جوڑ کے ایسے
گویا تجھ سے منسوب شرارتومنظر دیکھنے کو ملا
پھر تو سب درد بھی مجھے چھوڑ کر چلے گےء تیرے ساتھ
مجھے اپنا آپ ھی درد سا دیکھنے کو ملا
کیا ایسے ھی ھوتا ھے ھجر کا زمانہ یارو۔۔۔؟
سب مجھ سے جدا؛ میں سب سے جدا دیکھنے کو ملا۔۔۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?