By: Abrar Pasha
بیچ دریا میں چھوڑ کر مجھے
کہتے ہیں کہ ڈوبو بھی نہ
درمیان آگ جھونک کر مجھے
کہتے ہیں کہ جلو بھی نہ
یہ حکمراں ووٹ لیکر مجھ سے
کہتے ہیں کہ پکارو بھی نہ
قیمتوں کو پہنچا کر آسمان پر
کہتے ہیں اب کہ مرو بھی نہ
میں جاؤں کہاں کس سے فریاد کروں
وہ کہتے ہیں دھرنا یہاں دھرو بھی نہ
(بجٹ 2010 کے نام منسوب)
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?