By: UA
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں---
کہ آپ نئے سال میں،
ہمیں بھول جائیں گے---
تو یہ آپ کی بھول ہے
ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے
اگر آپ سجھتے ہیں---
کہ آپ نئے سال میں،
ہمیں بھول سکتے ہیں
تو یہ آپ کی بھول ہے
ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے
اگر آپ سمجھتے ہیں ---
کہ ہم نئے سال میں،
اپنا راستہ بدل لیں گے---
تو یہ آپ کی بھول ہے،
ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے
اگر آپ سمجھتے ہیں ---
کہ ہم نئے سال میں،
اپنا راستہ بدل سکتے ہیں
تو یہ آپ کی بھول ہے،
ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?