By: M.ASGHA MIRPURI
شیدو کو بلاتاہوں جب مسکرا کر
پھیتو رونے لگتی ہے گڑگڑا کر
میں تو ان گھڑیوں کو روتا ہوں
جوتحفے میں دی تھیں چرا کر
محبت میں رقابت اچھی نہیں
یہ آیا ہوں دونوں کو سمجھاکر
ان سےخودکوکیسےبچاناہے
یہ بات سوچوں گاگھرجا کر
پھیتو دل میں ہلچل مچاتی ہے
جب آتی ہے کںدھےپہ پرس لگاکر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?