By: purki
سارے لوٹے مل گئے پھر سے
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
کوئی اِدھر اور کوئی اُدھر ہوگیا
الیکشن قریب ہے دیکھو ہوتا ہے کیا
پارٹی بازی اور سودہ بازی عام ہے
جمہوریت کا بنتا ہے اب دیکھو کیا
جمہوریت اِن پارٹیوں میں ہے کہاں
میری جمہوریت بڑوں کی پاکٹ میں کیا
کوئی غریب یہاں الیکشن لڑ سکتا نہیں
پھر بھی کہتے ہوتم اسے جمہوریت کیا
تم کسی کو کیا کیا سمجھاؤگے پُرکی
میرے عوام کا باوا آدم ہی نرالا ہے کیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?