By: M.ASGHAR MIRPURI
ہمسائی کی محبت کا مارا ہےدل
شادی شدہ نہیں ابھی کنوارہ ہےدل
سو فی صدی پورے کا پورا اپنا ہے
کوئی یہ نہ سمجھےادھاراہےدل
اور کوئی تو اسےگھاس نہیں ڈالتا
میری پڑوسن کہ لیےبڑاپیاراہےدل
اس سےفٹ بال کی طرح کھیلتی ہے
پڑوسن کی نظر میں بیچارہ ہےدل
چاند پہ پیوند لگانےگئی ہےپڑوسن
اس کی رہنمائی کہ لیے ستاراہےدل
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?