By: Huma
پہلے بیگم ہماری محبوبہ تھیں
اب ہمارے بچوں کی اماں ہیں
یقین بلکل بھی آتا کیوں نہیں ہمیں
کبھی ان سے نظریں ملائی تھیں
سکون کی تلاش میں گھر کو آتے ہیں
بچوں کے رونے کی آوازیں آتی ہیں
رات کے انتظار میں سارا دن کاٹتے ہیں
صبح جلدی اٹھنا ہے یہ کہہ کر سو جاتی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?