By: اسد رضا
باقی رھے گی ذات اسکی سب فنا ہو جائے گا
دیکھنا وقت آخر میں کیا سے کیا ہو جائے گا
وہ جو اعمال کے اچھے ہیں وہی رھینگے عیش مین۔
اور برون کی شامت ھے ہر ایک رسوا ہو جائے گا۔۔
مین کوئی مفتی عالم نہیں کہ فتوہ دون تیرے ایمان کا۔
جو تو کر گذرے گا پس اس کا خلاصہ ہو جائے گا۔۔
آہ ! کوئی کسی کی ذات پر بھلا کیچڑ اچھالے کیون کر؟
کسے معلوم کہ کب کوئی متقی پارسا ہو جائے گا ؟؟
اپنے ایمان پر جو قائم رھا دائم مستقل۔۔۔
اسکے لیے خوشخبری ھے آ خرت کا بھلا ہوجائے گا۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?