By: majassaf imran
ایک گھر کا غَم دوسرا دَر کا غَم دوست اخباب مجھے سب کا غَم
کیسے بتاؤں صاحب تجھےنہیں لگتا جِیاہ یہاں گُھٹتا ہے میرا دَم
تَنہا کھڑا ہوں رستوں میں آندھیروں نے مجھےگھیرا ہوا ہےمُجسف
روشنیوں سے جیسے مُقدر لڑ پڑے ہیں کیا بتاؤں تجھے شدتِ غَم ۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?