By: M.Asghar Mirpuri
نئے سال کا جشن یوں مناؤں گا
اس روز غم سارےبھول جاؤں گا
جتنے دوست یار مجھ سےخفاہئں
انہیں پیار بھرےپیغام بجھواؤں گا
زمانے کی آندھیاں جنہیں مسمارنہ کرسکیں
کچھ ایسے تاج محل بناؤں گا
دل ناداں اس کا نام لینا چھوڑ دے
یہ بات اسے بھی سمجھاؤں گا
اس بار اس شہر سےایسے جاؤں گا
پھر کبھی لوٹ کر نہ یہاں آؤں گا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?