By: Asad
مجھ کو اب بھی لینا ھے کام صبر سے
کیوں کہ دل اسکا بھرا پڑا ھے زھر سے
نفرت کے بیج دل میں اسکے بوئے گئے ہیں
عداوتون کے کانٹے تہین چبھوئے گئے ہیں
ہنوز کوئی امید نہیں گلشن و بہار کی
یعنی ہر تدبیر ھے اپنی بے کار کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?