By: Dr. Sir,Allama Mohammad Iqbal
صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال
مُلا کی شریعت میں فقط مستی گفتار
شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق
افکار میں سر مست نہ خوابیدہ نہ بیدار
جی ہاں کیا خوب کہا تھا علامہ اقبال نے ان لوگوں کی
معاشرے میں کارکردگی کو دیکھتے ہوئے جو کہ آج کے
جدید دور میں بھی حالات کے مطابق درست ثابت ہورہے ہیں-
جبکہ شاعر مشرق نے ایک جگہ خود شاعری کے لئے کہا تھا کہ :-
قلب شاعر سے صداقت لے کے نکلی شاعری
سچ کہا ہے شاعری “ جزویت از پیغمبری “
الحاج ابوالبرکات
شاعر و ادیب، محقق و مصنف
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?