By: M.ASGHAR MIRPURI
تجھ سے پیار کرنےکی تنخواہ کیاہے
مجھےستانے سےتیرا مدعاکیا ہے
تو پہلےکی طرح اب بات نہیں کرتی
مجھےاتنا تو بتاتجھےہوا کیا ہے
گرہم سے کوئی گستاخی ہوئی ہے
تیری نظرمیں اس کی سزا کیا ہے
ہمیں قتل کرنا ہے تو نظرکا تیر چلا
ہمارے سامنےتیرا یہ کتا کیا ہے
بات کرنی ہےتو تیروتلوار سےکر
ہمارے لیےیہ چھوٹا سااسترا کیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?