By: hamid raza khan
ہمیں اپنی دھرتی سےاب ٹوٹ کر دل سےپیار کرنا ہوگا
دقیانوسی واحساس کمتری کےمحل کو مسمار کرنا ہوگا
مختلف مقامات پر ہمیں بنانے ہوں گے اپنے فوجی اڈے
اپنےہر دشمن سےہر دم ہر جگہ مقابلہ کو تیار رہنا ہوگا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?