Bazm e Urdu - The urdu poetry app

حسنِ جنت حضور ؐ کے چہرے پر سجا دیا ہے

By: muhammad aqeel hazoory

حسنِ جنت حضور ؐ کے چہرے پر سجا دیا ہے
کتنا حسیں اللہ نے حضور ؐ کو بنا دیا ہے

کرکے تخلیق حضور ؐ کے جسدِ اقدس کی
خوب کمال اپنا زمانے کو دکھا دیا ہے

عطا کر کے میرے حضور ؐکو انتہا سب خوبیاں
تا قیامت زمانے کا آئیدیل بنا دیا ہے ٰٗ

فرما کر معبوث نبی ؐ آخرالزماں میرے حضور ؐ کو
قرآن کو آپ ؐ کے اعمال کی تفسیر بنا دیا ہے

بھیجا ہے جس سخی ؐ کو دے کر پیغامِ توحید
جنت کو اس ؐ کے در کا لنگر بنا دیا ہے

کرم ہے حضور ؐ کا خطاکاروں پر ایسا کہ
حضوری کو اپنے در کا سگ بنا دیا ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore