By: JAAN-E-WASHMA
تم پر بھاری ھیں میری محبت کی نشانیاں
لوٹنے سے اگر بھول سکتے تم
اگر بے وفائی کا داغ دھول سکتے تم
بے شک تم سب کچھہ لوٹہا دو
مجھے کوئی ملا ل نہیں ھے اگر تم
میری محبت کی نشانیاںلٹا رھے ھو
لوٹہ سکتے ھووہ لحمے مجھے تم
تمارے ساتھہ بیتے تھے
لوٹہ سکتے ھو تولوٹہ دو مجھے میری چاہت کے دن
لوٹہ دو مجھے میرے آنسو میرے وہ پل انتظار کے
لوٹہا سکتے ھو تو مجھے میری پہچان تم
بھو لاچکی تھی اپنی پہچان کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?