By: Mohammad shaukat mehmood
محبت سےھےلاعلمی ؟يا كه ھےنفرت کی جیت
ره كےاپنوں میں لیکن ،هم شريك دردنهيں
ھم تونفرت کی تقلیدمیں،ھیں خودکوالجھائےھوئے
یہ تونہ تھاپیغام ھمارا،ھمیں کیوں اس کی خبرنھیں
یونہی گرنفرت کوملتی رھی نمو
یہ ھوگی نفرت کی جیت،محبت کی یہ جیت نہیں
محبت ھےوہ حقیقت،کہ ھے جس کو دوام
نفرت ھےوہ برائی،جس سےبڑی برائی نہیں
پیغام محبت مشکل نہیں،جسے نہ ھم سمجھ سکیں
یہ توواعظ کی ھےسخن فہمی،جسکی اسےفکرنہیں
نفرت سے نہیں امن سے رھناھے ھم کو
محبت سےھےدل کی خوشی،نفرت سے نہیں
محبت ھے پیغام الہی،اس سےبڑی حقیقت نہیں
ودودھےصفت معبود،شیطان کی یہ صفت نہیں
چھوڑنفرت اے شوکت،کرمحبت پےیقین
یہ وہ سرمایہ ھے،جس کی تمہیں قدر نہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?