By: M.ASGHAR MIRPURI
سبھی کہتےہیں میرا دل پیار کا سمندر ہے
آپ بھی چلےآہیے ابھی کوئی نااس کہ اندرہے
آپ کو یہاں من کی شانتی کےسواکچھ نا ملےگا
سمجھ لیجیے ایک طرح کا یہ محبت کا مندر ہے
ابھی تو آپ اکیلےمیرےدل سےکھیلتےرہیے
سکون دل کے لیے ہر چیز یہاں میسر ہے
ناجانےکب کوئی مہماں اس میں آکر بسےگا
اب ہر پل میرا دل اسی بات کا منتظر ہے
ایک پڑوسن مجھےپیار سےپڑوسی کہتی ہے
مگر اس نا چیز کا اصل نام اصغر ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?