By: ania
ہمارا دین اسلام ہی تو ہے
لیکن ہم آج کیو ں اسلام کو بھو ل گئے ہیں
ہم شریعت کو بھو ل گئے ہیں
ہم آخرت کو بھو ل گئے ہیں
ہمیں غر ض ہے تو صرف زندگی سے جس کا کوئی اعتبار نہیں
اور آخرت کی فکر نہیں جو ہماری اصل زندگی ہے
خدا کے لئے سب کو یہ پیغام پہنچائیں تاکہ دوسرے بھی اپنا ایمان بر قرار رکھ سکیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?