By: M.ASGHAR MIRPURI
جس دن سےپڑوسن کی دید ہو گئی ہے
اس دن سے مسکراہٹ شہید ہو گئی ہے
اسکی ساس نےخط کا جواب بھیجاہے
اب اس سےملنے کی امید ہو گئی ہے
نئے سال میں ساس بہو کا پیار پا کر
عید سےپہلے ہی میری عید ہو گئی ہے
اسکی ساس کا کالےجادو جیسا خط ملا
اسے ملنے کی خواہش شدید ہو گئی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?