By: m.asghar mirpuri
کافی لوگوں کاادھار اٹھارکھا ہے
ہرمانگنےوالے کولارالگارکھاہے
شادی سےپہلےجو پیارجتاتی تھیں
آج چاروں نےنوکر بنارکھا ہے
بڑا شوق تھاگھر دامادبننے کا
ساس سسرنےالٹا لٹکارکھا ہے
میں جن لوگوں کامال دباتارہا
آج انہوں نےگلادبا رکھا ہے
میں جن بیویوں کےنازاٹھاتارہا
سب نےگھرسر پہ اٹھارکھاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?