By: وشمہ خان وشمہ
بسا ھی رھتا ھے تصور میں میرے
کئ بھی گئ میں وہاں یاد آیامجھے
میری چاھتیں جو بڑھاتا رہا ھے
تنہائہوں میں بھی یاد آیا ھے
چاند کو جب بھی دیکھا
وہ ظالم مجھے یاد آیا ھے
بھولنا جب بھی تجھے چاھا
اتنا ھی مجھے وہ یاد آیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?