By: Atif Rashid
دنیا کے سامنے غم کو چھپا لیتے ہیں ہم
درد میں بھی اکثر مسکرا لیتے ہیں ہم
ہمیں دیتے ہیں چوٹ جو لوگ دل پہ
ان کو بھی گلے سے لگا لیتے ہیں ہم
دیر سے ہی سہی کبھی تو ہوگی پوری آرزو
یہی سوچ کر خواب آنکھوں میں بسا لیتے ہیں ہم
ٹوٹ جائے بازو تو آتا گلے میں ہی ہے
اسی وجہ سے رشتے اپنے نبھا لیتے ہیں ہمد
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?