By: M,masood
اُلفتِ غموں سے گزُرتی ہے یہ میری زندگی
کہ اب خاک میں سمٹ جانا چاہتا ہوں
نہ ڈھُونڈ سکے کوئی بھی میرا وجود یہاں
اِس طرح سب کی یادوں سے نکل جانا چاہتا ہوں
چاہت بھری تھی اِس دل میں اتنی
پتھر زمانے نے کُچل ڈالا
نہیں گلہ کسی سے اب کوئی
کہ میں خود کو مٹا جانا چاہتا ہوں
اب غمِ زندگی میں ڈُوب جانا ہے
کہ اب یاد نہ رہے ہمھیں کون اپنا اور کون پرایا
کیا پایا اور کیا کھویا
سب بھُولا دینا چاہتا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?