By: ayesh khan
تقاضائے محبت ہے تردد نہ کیجئے
توڑ ڈالیے پر مجھ کو شرمندہ نہ کیجئے
مانا کہ رہتا ہے ہر پل آپ کا خیال
حسن و عاشقی کہ چرچے سر عام نہ کیجئے
وہ جان کر بنے رہے انجان جو مجھ سے
اصول محفل تھا پیار میں گلہ نہ کیجئے
دل کو سمجھائیں تو سمجھائیں کیسے عائش
چاہ کر انہی کو کہتا ہے کہ تذکرہ نہ کیجئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?