By: M.Asghar Mirpuri
تیری یاد سے دل کو اور جلا نہیں سکتا
محبت کے ساز پہ کوئی نغمہ گا نہیں سکتا
ایک دن اپنے الله کو منہ دکھانا ہے
میں تمہارا نام اب گنگنا نہیں سکتا
دنیا کیا کہتی ہے اس کی نہیںپرواہ
اب محبت بھرے خط بجھوا نہیں سکتا
جانتا ہوں چار بیویوں کا شوہر ہوتےہوئے
میں تیرا پیار زندگی بھر پا نہیں سکتا
اب تو بھوکا ہی سو جاتا ہوں جاناں
شرافت کے مارے مرغیاں چرا نہیں سکتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?