Bazm e Urdu - The urdu poetry app

چاندنی رات ہے اور میں نے غزل چھیڑی ہے

By: محمد مسعود

چاندنی رات ہے اور میں نے غزل چھیڑی ہے
جشن جذبات ہے اور میں نے غزل چھیڑی ہے

ایک میری ذات ہے اور میں نے غزل چھیڑی ہے
غم کی بہتاط ہے اور میں نے غزل چھیڑی ہے

میری ہر ایک تمنا اور میرا ہر ایک خیال
نظر حالات ہے اور میں نے غزل چھیڑی ہے

دل میں روشن ہیں محبت کےدیۓ برسوں سے
پیار کی بات ہے اور میں نے غزل چھیڑی ہے

آنکھ برسی ہے تیری یاد میں رمجھم رجھم
کیفیت برسات ہے اور میں نے غزل چھیڑی ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore