By: Adil sahil
محبت کرنا جرم نہیں اگر کیا جائے اصول سے
محبت خدا بھی کرتا ہے اپنے پیارے رسول سے
وہ جزبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اُسے ہنسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اُس نے مجھ سے کہا چلو نئی دنیا بساتے ہے
اُسے سُوجی شرارت تھی یہ دل کچہ اور سمجھا تھا
ہمیشہ اُس کے اآنکھوں میں دھنک سے رنگ ہوتے تھے
یہ اُس کی عام حالت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?