Bazm e Urdu - The urdu poetry app

دو خیالوں سے میری نظر نہیں ہٹتی

By: M,masood

دو خیالوں سے میری نظر نہیں ہٹتی
ایک تیرے ہاتھ کا گلاب پر دوسرا تیرے ہر ایک خواب پر

دو لمحوں میں میرا دل زور سے دھڑکتا ہے
ایک جب تو میرے پاس آتا ہے اور ایک جب تو مجھ سے دور جاتا ہے

دو چیزوں کے بنا میں رہ نہیں سکتی
ایک تیرا احساس دوسرا تیرامجھ پر اعتبار

دو چیزوں سے تو نے مجھ پر احسان کیا
ایک مجھ سے پیار کر کے دوسرا مجھ پر اعتبار کر کے

دو چیزوں کے لیے میں دنیا چھوڑ سکتی ہوں
ایک تیری ہنسی کے لیے اور دوسرا تیری خوشی کے لیے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore