By: Maria Riaz Ghouri
دل کی آرزو تباہ ہوگئی
محبت پھر سزا ہوگئی
خیالات کی دنیا میں نہیں رہنا
گر جدائی بے پناہ ہوگئی
ترس تم کو آتا نہیں میری حالت پہ
بے حسی کی محبت میں کیا خطا ہو گئی
یقین تو کر لیتے اک دفعہ میری چاہت پہ
ایسی بھی بے یقیقنی کی کیا انتہاہ ہو گئی
میرا دل فالتو لگتا ہے نا جو تمہیں چاہتا ہے
تمہاری محبت ایسی کیا قیمتی جو اتنی انا ہوگئی
تم لفظوں کے بازی گر ہو لفظوں سے جیت لو گے ھر دل
میں سادہ سی لڑکی تھی اس میں میری کیا خطا ہوگئی
میری محبت میں کھوٹ نہیں قسم خدا کی
تیری چاہت کیوں مجھ سے بے وفا ہوگئی
تمنا کے جزیروں میں جب بھی جاگا تیرا نام
لمحوں کی دوری کیوں صحرا ہو گئی
کسی کے سامنے اظہار نہیں کر پاتی میں
عزت تیری میری حیا ہو گئی
تونی کبھی مجھے چاہ ہی نہیں
میرے دل کو بار بار تیری چاہ ہو گئی
ہمشہ کے لیے جب چھوڑ جاؤں گی یاد آؤں گی
پھر تم ہی پکارو گے کیوں ماریہ تم جدا ہوگئی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?