By: UA
تم بھول نہیں سکتے
ہم بھول نہیں سکتے
وہ یاد گار لمحے
وہ بے شمار لمحے
تم بھول نہیں سکتے
تم بھول نہیں سکتے
تم نے ہمارے ساتھ
ہم نے تمہارے ساتھ
میرے ہم سفر وہ
عہدِ مختتصر جو
تم نے بسَر کیا ہے
ہم نے بسَر کِیا ہے
تم بھول نہیں سکتے
ہم بھول نہیں سکتے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?