By: Maria Riaz Ghouri
میری آنکھوں سے دیکھے کوئی مرے محبوب کا حسن
اس کی ہر ادا میں قدرت کا رنگ کڑوٹ بدلتا ہے
حثیت وفا کی کتنی ہی ہے
بس تین لفظ کا مجومعہ ہے
اور دغا کے تین لفظ پہ ختم ہوا ہے
اے دل تو نکل کیوں نہیں جاتا مرے سینے سے
کیوں بار بار اس شخص کے ہاتھ مری انا ذلیل کرواتا ہے
کسی پہ محبت کا عروج آیا
مری محبت کا زوال بہت بے مثال آیا
اس سے بچھڑ بھی جاؤں
اس پہ کوئی اثر نہ ہو گا
اس کا دل بہلانے کے لیے زندہ ابھی بہت لوگ ہیں
جیسے جیسے رات بڑھ
رہی ہے
ویسے ویسے تنہائی ڈس
رہی ہے
اے دل سنبھل جا
ابھی ہجر کی راتیں اور بھی ہیں
نگاہوں میں شبنم اتر آئی ہے
خوشبو اس کے در ہو کر آئی ہے
بتا رہی ہے حال اس سنگدل ہرجائی کا
اس کے گھر تو خوشیوں کی بارات سنور آئی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?