By: M.ASGHAR MIRPURI
کہا تیرےحسن پہ شاعری کرنی چھوڑ دی ہے
جواب آیا یہ کہہ کر تو نےمیری کمرتوڑ دی ہے
کہا ایسی شاعری کرنےسےآدمی بدنام ہوتا ہے
بولی کیا تم نہیں جانتےبدنام لوگوں کا ہی نام ہوتاہے
میں نے کہا مجھےایسی سستی شہرت نہیں چاہیے
جواب آیاکیا تجھے میری محبت کی دولت نہیں چاہیے
میں نے کہا تیرےسوا کوئی اورمیری نظرمیں نہیں
جواب آیا جو مٹھاس تجھ میں ہےوہ شکر میں نہیں
میں نے کہاجانتی ہو ہم تیرانام باد صبا رکھیں گے
بولی خدا تجھ سےدوررکھےلب پہ یہ دعارکھیں گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?