By: ayesh
دنیا پہچانتی جسکو اپنے نام سے ہیں
قریب جا کہ دیکھو تو بڑےعام سےہیں
ساتھ لیکرچلےشوق لگن محنت وجنوں اپنا
وہ لوگ جو واقف اپنے مقام سےہیں
کھلاجب کبھی بعیدِحیات ھےجس پہ
ڈرےپھر اپنے اعمال کےانجام سےہیں
اک گھام جانب منزل ھےمحدسے لحدتک
کام کیاسفرکازندگی کے اختتام سے ھے
تعلیمِ فطرت ترک کرکےچلیں ہیں ترقی کرنے
غلام نفس مثل گدھوں کےبےلگام سےہیں
بظاہربڑی خوش و مطمئن لگتی ہوئی عائش
برپا اپنی ذات میں اسکےبڑےکُہرام سےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?